جھمورا[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گھن دار اور گتھی ہوئی جھاڑیوں کی زمین جن کی جڑوں کے پھیلاؤ سے زمین زراعت کے لیے صاف نہ ہو سکے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گھن دار اور گتھی ہوئی جھاڑیوں کی زمین جن کی جڑوں کے پھیلاؤ سے زمین زراعت کے لیے صاف نہ ہو سکے۔